the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جناب عبدالوحید پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل انگلش میڈیم اسکول ورنگل نے ایک صحافتی بیان میں بتا یا کہ مدرسہ ہذا میں پنجم تا ہشتم کی خالی نشستوں کو انگلش میڈیم طلباء سے پُر کیا جارہاہے ،لہذا مسلم میناریٹی طلباء جو انگلش میڈیم میں تعلیم حاصل کررہے ہوں وہ داخلے کے اہل ہوں گے ۔ طلباء اپنی



درخواستیں سادہ پرچہ پر بائیو ڈاٹا (Bio-Data)لکھ کر 25؍ جون تک شاہ بازار درگاہ ‘ رنگشائی پیٹھ ورنگل میناریٹی ریسڈنشیل اسکول پر درخواستیں داخل کرسکتے ہیں ۔ ورنگل کے علاوہ عادل آباد اور کریم نگر اضلاع کے طلبہ بھی درخواستیں دے سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9701889877, 9704449236پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.